13 اگست، 2007، 11:21 PM

محمود احمدی نژاد

ایران کی ترقی کوکوئي نہیں روک سکتا

ایران کی ترقی کوکوئي نہیں روک سکتا

جمہوری اسلامی ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے ایران کے سفیروں اور سفارتی وفود سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی ترقی کوکوئي نہیں روک سکتا

مہر خبررساں ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق جمہوری اسلامی ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے ایران کے سفیروں اور سفارتی وفود سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی ترقی کوکوئي نہیں روک سکتا دنیا کی بڑی طاقتیں ایران کو پیشرفت اور پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی حاصل کرنے سے ایران کے راستے پر رکاوٹیں ڈال رہیں ہیں انہوں نے کہا کہ آج کوئی بھی طاقت ایرانی عوام کوسائنسی میدان میں ترقی اور پیشرفت کرنے سے نہیں روک سکتی ۔صدر احمدی نژاد کا کہنا ہے کہ ایران مختلف میدانوں بالخصوص پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول کے لئے بہترین پوزيشن میں ہے

News ID 534010

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha